ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی حکومت اور جیل حکام کیخلاف مقدمہ دائر کردیا
واشنگٹن : امریکا میں 86 سال کی سزا کاٹنے والی پاکستانی نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی حکومت، فیڈرل بیورو آف پریزنس اور متعدد جیل حکام کے خلاف وفاقی عدالت میں جامع مقدمہ دائر کیا ہے۔
61 صفحات پر مشتمل مقدمہ تقریباً 2 ماہ قبل!-->!-->!-->…