Browsing Tag

Cricket

پاک زمبابوے پہلا ون ڈے کل ، کپتان محمد رضوان فتح کیلئے پر عزم

بولاوایو : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 12 شروع ہوگا۔

پاکستان تیسرا میچ بھی ہار گیا، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کا وائٹ واش

ہوبارٹ: تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں وائٹ واش کر لیا، پاکستان کی جانب سے دیا گیا 118 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میں پاکستان کی جانب سے

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ہٹ دھرمی پر براڈ کاسٹر کا طے شدہ رقم میں کمی کا الٹی میٹم

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث براڈ کاسٹرز کو بڑے نقصان کا اندیشہ ہے اور انہوں نے طے شدہ رقم میں کمی کا الٹی میٹم دے دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے آئی سی سی

چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں جائیں گے: بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کو آگاہ کردیا

دبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کے فیصلے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کر دیا ہے۔ اسپورٹس ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا

پاکستان کی شاندار باؤلنگ، آسٹریلیا کی پوری ٹیم 163 رنز پر ڈھیر

ایڈیلیڈ: حارث رؤف کی شاندار باؤلنگ کے باعث دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 163 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے۔ اور پاکستان کو فتح کیلئے 164 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا

عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب، محسن نقوی کی مبارکباد

دبئی : پاکستانی نژاد عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کا مسلسل تیسری بار سربراہ منتخب ہونے پر عمیر بٹ کو مبارک باد دی۔ انہوں نے

پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے: محمد رضوان

لاہور: پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے خواب ہوتا ہے یہ بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے اور اس سے بھی زیادہ یہ کہ آپ پاکستان ٹیم کی قیادت کریں۔ محمد رضوان نے پی سی بی ڈیجیٹل کو دیے گئے

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سلمان آغا نائب کپتان مقرر

لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے محمد رضوان کو وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا اعلان کردیا۔  پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آغا سلمان نائب کپتان ہوں گے۔ محسن نقوی نے

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کو شکست ، پاکستان نے سیریز جیت لی

راولپنڈی : پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری انگلینڈ نے 24 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کا آغاز کیا تو 42 رنز

سعود شکیل نے انگینڈ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط

راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف 344 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جبکہ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں انگلش ٹیم کے تین کھلاڑی 24 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے