Browsing Tag

Cricket

پنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن 13 وکٹیں گرگئیں، 12 سپنرز نے لیں

راولپنڈی : انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان راولپنڈی میں جاری تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے پہلے دن سپنرز نے صنعتی پنکھوں اور ہیٹرز سے تیار کی گئی پچ پر 12 وکٹیں لے کر میچ کو دلچسپ بنا دیا۔ پیچ کے پہلے دن انگلش بلے باز جیمی سمتھ کے علاوہ

نیوزی لینڈ نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا

دبئی : آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نےجنوبی افریقہ کو 32 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں جنوبی افریقی ویمن ٹیم کی کپتان

مشتاق احمد نے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر جوائن کر لیا

ڈھاکا : پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر جوائن کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق سابق پاکستانی اسپنر جنوبی افریقا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بنگلا دیش کے اسپن بولنگ کوچنگ کی ذمے

پاکستان کو شکست،نیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

دبئی :نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سے شکست دے کر آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔ پاکستان ویمن 111 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 12 ویں اوور میں 56 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔فاطمہ ثناء 21 رنز بنا کر نمایاں رہیں ، نیوزی