پاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر ، آئرلینڈ میں ہزاروں افراد ہالووین کیلئے جمع
ڈبلن: آئرلینڈ میں ہالووین پریڈ کے لیے طرح طرح کے خوفناک کوسٹیوم پہنے اور میک اپ کے ذریعے جن یا بھوت کا روپ دھارے ہزاروں افراد جمع ہوگئے اور منتظمین کی راہ تکے رہ گئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں!-->!-->!-->…