حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لا کر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے: سربراہ عبوری حکومت محمد یونس
ڈھاکا : بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے ایک بار پھر اپنےاس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات ضروری اصلاحات مکمل ہونے کےبعد ہی کرائے جائیں گے.حسینہ واجد کی حوالگی کیلئے عالمی عدالت سے رابطہ اور بھارت سے بھی مطالبہ!-->…