Browsing Tag

Hindustan

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ہٹ دھرمی پر براڈ کاسٹر کا طے شدہ رقم میں کمی کا الٹی میٹم

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث براڈ کاسٹرز کو بڑے نقصان کا اندیشہ ہے اور انہوں نے طے شدہ رقم میں کمی کا الٹی میٹم دے دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے آئی سی سی

سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں 32 سالہ راجستھانی شخص کو ریاست کرناٹک سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کو مہاراشٹر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ملزم بھیکھا رام عرف وکرم