Browsing Tag

India

چیمپئنز ٹرافی : وہ کون سے تین آپشنز ہیں جن پر کل آئی سی سی کے اجلاس میں غور ہوگا؟

دبئی: بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کے بعد سے ایونٹ کے انعقاد کے طریقہ کار کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کے حل کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ کا اجلاس جمعے کے دن ہوگا۔ ای ایس پی این کرک

مودی کے دوست اور ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کو 24 گھنٹے میں دوسرا دھچکا

نیروبی: کینیا نے ایشیا کے امیر ترین شخص بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی کے خلاف امریکہ میں رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کے الزامات کے بعد ان کی کمپنی کے ساتھ ملٹی ملین ڈالر کے ہوائی اڈے کی توسیع اور توانائی کی ڈیلز منسوخ کر دی ہیں۔

آئی سی سی کو بتا دیا ہائی برڈ ماڈل قبول نہیں، جواب کا انتظار ہے: محسن نقوی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی آمد کے حوالے سے آئی سی سی کے جواب کے منتظر ہیں۔ لاہور میں قذافی اسٹڈیم کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیم

منی پور میں الیکشن سے 3 دن قبل فسادات پھوٹ پڑے ، ارکان اسمبلی کے گھروں پر حملے، کرفیو نافذ

منی پور: بھارت کی ریاست منی پور میں مشتعل مظاہرین نے کئی اضلاع میں متعدد ارکانِ اسمبلی کے گھروں پر حملے کرکے انہیں نذر آتش کر دیا۔ ریاستی وزیرِ اعلیٰ این بیرن سنگھ کے آبائی مکان پر حملے کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔ بھارتی

بھارتی جنگی جنون ، ہائپر سونک میزائل کا تجربہ ،پاکستان کے تمام علاقے نشانے پر

اڑیسہ: بھارت نے مقامی سطح پر تیار کیے گئے دور تک مار کرنے والے ہائپرسونک میزائل کا کام یاب تجربہ کیا ہے۔جس کے بعد پاکستان کے تمام علاقے نشانے پر آگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اتوار کو جاری کردہ بیان کے مطابق کامیاب تجربے کے

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ہٹ دھرمی پر براڈ کاسٹر کا طے شدہ رقم میں کمی کا الٹی میٹم

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث براڈ کاسٹرز کو بڑے نقصان کا اندیشہ ہے اور انہوں نے طے شدہ رقم میں کمی کا الٹی میٹم دے دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے آئی سی سی

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین سے جھڑپ میں بھارتی فوجی افسر ہلاک

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری مجاہدین کے ساتھ مقابلے میں بھارتی فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ افسر نائب صوبیدار راکیش کمار ہلاک ہوا ہے جب کہ تین اہلکارزخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے

آئندہ بھارت سے کوئی میچ نہیں کھیلیں گے: حکومت کا پاکستان نہ آنے کے بھارتی فیصلہ پر سخت رد عمل

اسلام آباد : آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈکو بھارت کے پاکستان نہ آکر کھیلنے سے متعلق آگاہ کردیا جس کے بعد پی سی بی نے حکومت پاکستان کے ساتھ رابطہ کیا اور بھارت کے نہ آنے سے متعلق آگاہ کردیا۔ ذرائع نے بتایاکہ حکومت پاکستان کی جانب سے

چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں جائیں گے: بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کو آگاہ کردیا

دبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کے فیصلے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کر دیا ہے۔ اسپورٹس ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا

چیمپئنز ٹرافی ہائی برڈ ماڈل کے تحت نہیں ہوگی، بھارتی حکومت نے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھائی کی امید…

لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کئی ماہ سے دعویٰ کررہا ہے کہ ان کی ٹیم پاکستان کھیلنے نہیں آئےگی مگر ہم بھارتی میڈیا نہیں بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ کے جواب کے منتظر ہیں۔ یہ بات انہوں ںے لاہور