Browsing Tag

India

بشنوئی گینک کی جانب سے دھمکیاں، سلمان خان نے 7 کروڑ مالیتی بلٹ پروف گاڑی خرید لی

ممبئی: بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیوں اور سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے تقریباً چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خریدی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان نے بلٹ پروف نسان پٹرول ایس یو وی

ایک ارب سے زائد افراد شدید غربت کا شکار، بھارت میں سب سے زیادہ غریب، پاکستان کا دوسرا نمبر

نیویارک : اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ افراد "شدید" غربت کا شکار ہیں جن میں نصف سے زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ یو این ڈی پی اور آکسفورڈ پاورٹی اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ انیشیٹو

نواز شریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد کی ملاقات

لاہور :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بھی ملاقات میں شریک تھیں۔ بھارتی صحافی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی

وزیراعظم لی چیانگ کا دورہ پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا؛ چین

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی چیانگ کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان قائم تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معمول کی میڈیا بریفنگ میں ایک سوال کے جواب

ایس سی او کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت، چین اور روسی وفود پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے غیرملکی وفود کی آمد کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ایس سی او سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اس