Browsing Tag

Investment in Pakistan

خوشخبری، ڈنمارک کی کمپنی پاکستان میں ساڑھے 5 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کرے گی

اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور قیصراحمد شیخ کا کہناہے کہ ڈنمارک کے ساتھ میری ٹائم سیکٹر میں 2ارب ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ آئندہ ایک دو روز میں متوقع ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور قیصراحمد شیخ سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان سے