Browsing Tag

Iran

تہران:یونیورسٹی میں احتجاجاً کپڑے اتارنے والی طالبہ کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی، گھروالوں کے…

تہران: تہران کی ایک یونیورسٹی میں بطور احتجاج کپڑے اتارنے والی طالبہ کے حوالے سے ایران کی عدلیہ نے کہا ہے کہ ان کے خلاف فردِ جرم عائد نہیں کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر نے ایک نیوز

ایران: اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 4 افراد کو سزائے موت

تہران: ایرانی عدالت نے ملک میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 4 افراد کو سزائے موت سنادی۔ حکام نے مجرموں کی شہریت کی تفصیلات جاری نہیں کیں انہوں نے قتل کیلئے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی مدد کی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے

ایران، حزب اللہ اور حماس کیخلاف کارروائیاں کرنے والوں کو کچل کر رکھ دیں گے: ایرانی سپریم لیڈر

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دھمکی دی ہے کہ ایران اور اس کے اتحادیوں پر حملوں کے جواب میں اسرائیل اور امریکہ کو سخت جواب دیا جائے گا۔ ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ "دشمن چاہے وہ صیہونی

ایران منگل سے قبل اسرائیل پر حتمی اور تکلیف دہ حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا

واشنگٹن : نامعلوم اعلیٰ ذرائع کے حوالے سے امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے بتایا ہے کہ ایرانی فوج اسرائیل پر امریکی صدارتی انتخاب (منگل) سے قبل حتمی اور انتہائی تکلیف دہ حملہ کرسکتی ہے۔ اسرائیلی حملے میں ایران کی حساس تنصیبات کو نشانہ

اسرائیلی حملوں سے ایران کے دو فوجی اہلکار شہید ہوئے: ایرانی سرکاری میڈیا

تہران : ایرانی فوج نے صبح سویرے ہونے والے اسرائیلی حملوں میں اپنے دو فوجی اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نے ایران کی فوج کی جانب سے جاری اعلامیے کو نشر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’گزشتہ رات ایران کی

کامیابی سے دفاع کیا: ایرانی فوج، حملے مکمل ہوگئے :اسرائیلی فوج

تہران : ایران کی فضائی دفاعی افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے تہران، خوزستان اور ایلام صوبوں میں اس کے اڈوں پر حملے کیے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ حملوں کا کامیابی سے مقابلہ کیا گیا ہے لیکن کچھ مقامات پر ’محدود نقصان‘ ہوا ہے۔

اسرائیلی حملے، ایران اور عراق نے اپنی فضائی حدود بند کردیں

تہران: اسرائیلی حملوں کے بعد ایران اور عراق نے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے ہم نےاپنے اہداف پر حملے مکمل کرلیے جبکہ ایرانی فوج کا کہنا ہے اسرائیلی حملوں کا کامیابی سے دفاع کیا گیا۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایران کے

اسرائیل کے ایران پر حملے، تہران میں دھماکوں کی آوازیں

تل ابیب: اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو اسرائیل پر ایران کی جانب سے

پاکستان اور ایران کے ڈرون پروگرام میں مدد، امریکا نے 26 اداروں کو بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن: پاکستان اور ایران کے ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں مدد پر امریکا نے 26 اداروں پر پابندیاں لگادیں۔ امریکا نے 26 سے زائد اداروں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا، جو پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرون ترقیاتی پروگراموں

حسن نصراللہ کی لوکیشن کا پتا چلانے کیلئے پراسرار مادے کا استعمال کیا گیا:اسرائیلی میڈیا

بیروت (وژن پوائنٹ) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا پتا چلانے کیلئے صرف دو منٹ لگے جبکہ ان کی لوکیشن جاننے کیلئے پراسرار مادہ استعمال کیا گیا۔ اسرائیلی اخبار ”معاریف“ کے مطابق ایک