نو مئی کو عمران خان نے جوانوں کو ذلیل کرایا،قوم کو باہر نکلنے کا کہہ رہے ہیں اپنے بچے لندن میں ہیں:…
لاہور:پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ چند ماہ قبل پی ٹی آئی والوں سے نو مئی واقعے پر معافی مانگنے کا کہا گیا مگر اس آفر کو غلط رنگ میں لیا گیا۔نو مئی واقعے کے ذمہ دار نے معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔نو!-->…