Browsing Tag

Israel

موساد کے ہیڈکوارٹرز کے قریب ٹرک کی ٹکر سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 50 زخمی

تل ابیب : اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں موساد کے ہیڈ کوارٹرز کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 5 فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب کے شمال میں واقع گلیلوت بیس کے قریب ایک گاڑی کی ٹکر سے کم از کم 5 افراد مارے گئے۔

اسرائیلی حملوں سے ایران کے دو فوجی اہلکار شہید ہوئے: ایرانی سرکاری میڈیا

تہران : ایرانی فوج نے صبح سویرے ہونے والے اسرائیلی حملوں میں اپنے دو فوجی اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نے ایران کی فوج کی جانب سے جاری اعلامیے کو نشر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’گزشتہ رات ایران کی

کامیابی سے دفاع کیا: ایرانی فوج، حملے مکمل ہوگئے :اسرائیلی فوج

تہران : ایران کی فضائی دفاعی افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے تہران، خوزستان اور ایلام صوبوں میں اس کے اڈوں پر حملے کیے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ حملوں کا کامیابی سے مقابلہ کیا گیا ہے لیکن کچھ مقامات پر ’محدود نقصان‘ ہوا ہے۔

اسرائیلی حملے، ایران اور عراق نے اپنی فضائی حدود بند کردیں

تہران: اسرائیلی حملوں کے بعد ایران اور عراق نے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے ہم نےاپنے اہداف پر حملے مکمل کرلیے جبکہ ایرانی فوج کا کہنا ہے اسرائیلی حملوں کا کامیابی سے دفاع کیا گیا۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایران کے

اسرائیل کے ایران پر حملے، تہران میں دھماکوں کی آوازیں

تل ابیب: اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو اسرائیل پر ایران کی جانب سے

حزب اللہ سے جھڑپ میں مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

بیروت : جنوبی لبنان میں 23 اور 24 اکتوبر کے دوران حزب اللہ کے جنگجوؤں نے سرنگ سے نکل کر اسرائیلی فوجیوں پر دستی بموں سے حملہ کردیا جس میں 5 اہلکار مارے گئے جب کہ 6 زخمی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ دو

7 دن میں 70 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے: حزب اللہ

حزب اللّٰہ نے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ نے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنانے کی تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل نے 50 فوجیوں کے مارے جانے کی تصدیق کر

ٹرمپ جیت کر غزہ میں جنگ ختم کرسکتے ہیں: اسرائیلی اخبار

تل ابیب: اسرائیلی اخبار میں رپورٹ کیا گیا ہے کہ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کرسکتی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی انتظامیہ کو غزہ جنگ فوری نمٹانے کا مشورہ دے چکے ہیں۔ اس حوالے سے مزید کہا گیا ہے

حسن نصراللہ کی لوکیشن کا پتا چلانے کیلئے پراسرار مادے کا استعمال کیا گیا:اسرائیلی میڈیا

بیروت (وژن پوائنٹ) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا پتا چلانے کیلئے صرف دو منٹ لگے جبکہ ان کی لوکیشن جاننے کیلئے پراسرار مادہ استعمال کیا گیا۔ اسرائیلی اخبار ”معاریف“ کے مطابق ایک