حزب اللہ کے حملے، اسرائیلی وزیر اعظم کے بیٹے کی شادی غیرمعینہ مدت تک ملتوی
تل ابیب: حزب اللہ کے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا۔
غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق نیتن یاہو نے بیٹے کی شادی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔اسرائیلی وزیراعظم کا!-->!-->!-->…