ٹرمپ کی وائٹ ہاوس واپسی کا سفر شروع ، جوبائیڈن بدھ کو نومنتخب امریکی صدر سے ملیں گے
واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن اپنے جانشین ڈونلڈ ٹرمپ کا بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں استقبال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکی صدر نے منتخب ریپبلکن صدر کو اقتدار کی پرامن اور منظم منتقلی کا وعدہ کیا ہے۔ ٹرمپ چار سال قبل بائیڈن سے صدارتی انتخاب!-->…