اعلان کرتا ہوں سپریم کورٹ کا کوئی غیرشرعی فیصلہ ماننے کا پابند نہیں : فضل الرحمن
اسلام آباد : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی جانب سے مزید قانون سازی کو آئین کے منافی قرار دے دیا اور کہا ہے کہ یہ اقدام 26 ویں ترمیم اور پارلیمنٹ کی توہین ہے کہ چند روز قبل وہ بل پاس ہوا اور آپ آج اس کی نفی کررہے ہیں۔
!-->!-->…