Browsing Tag

Lahore

سموگ : ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، جمعہ ،ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاون

لاہور: ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے اس اہم فیصلے کا

سموگ: پنجاب میں سکول بند، دفاتر میں ورک فرام ہوم کا حکم

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ پر قابو پانے کے لئے ایک ہفتے کے لیے پرائمری کلاس تک کے بچوں کے لیے اسکولوں کی چھٹی کا اعلان کردیا جبکہ دفاتر میں بھی ورک فرام ہوم کی ہدایت کردی۔ سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس

لاہور میں سموگ، سکولوں میں چھٹیاں اور مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

لاہور: مصنوعی بارش کے لیے لاہور میں کلاؤڈ سیڈنگ کے لیے سیسنا جہاز کے ذریعے راکٹ فائر کیے جائیں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اسموگ کی روک تھام کے لیے راکٹ فائر کے ذریعے کلاؤڈ سیڈنگ کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، کلاؤڈ سیڈنگ کے لیے

پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے کے لئے فلسطینی طلبہ کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا

لاہور (وژن پوائنٹ نیوز)پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے کے لئے فلسطینی طلبہ کا پہلا گروپ مصری دارالحکومت قاہرہ سے لاہور پہنچ گیا ہے۔ قاہرہ میں پاکستان کے سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سفارت خانے کے حکام اور الخدمت فاؤنڈیشن