پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کی سالانہ کھیلیں آج شروع ہوں گی
راولپنڈی: پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ (پی ایم اے ڈی) کی سالانہ کھیلیں آج شروع ہوں گی۔ وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی گیمز 2024-25 کا افتتاح کرینگے۔
افتتاحی تقریب سی ایم اے کمپلکس راولپنڈی میں ہوگی جس سے سیکرٹری دفاع!-->!-->!-->…