Browsing Tag

Pak Army

مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟معیشت کے تمام اشاریے مثبت اگلے برس مزید…

کراچی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک سال پہلے چھائے مایوسی کے بادل چھٹ چکے ہیں، مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے۔ کراچی میں کاروباری برادری سے خطاب کرتے آرمی چیف نے کہا کہ میں نے گزشتہ نشست میں

دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، لعنت کے خاتمے کیلئے قوم کی حمایت درکار ہے: آرمی چیف

کوئٹہ : کوئٹہ خودکش دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ کینٹ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

ریاض : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اس وقت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں۔ جہاں انہوں سعودی نے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی ولی عہد نے آرمی چیف کا شاہی محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال

تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال ہوگی، قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سے بھی بل منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی ججز کی تعداد بڑھانے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ اور سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھانے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے بعد سینیٹ کا پرازئیڈنگ آفیسر عرفان الحق کی زیر

مشق”کیمبرین پٹرول 2024“، پاک فوج کی ٹیم نے گولڈ میڈل حاصل کیا

راولپنڈی(وژن پوائنٹ نیوز)پاک فوج کی ٹیم نے 4 سے 13 اکتوبر 2024 تک برطانیہ کے شہر ویلز میں ہونے والی مشق”کیمبرین پٹرول 2024“ میں حصہ لیا اور غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری