Browsing Tag

Pakistan tour of Zimbabwe

پاک زمبابوے پہلا ون ڈے کل ، کپتان محمد رضوان فتح کیلئے پر عزم

بولاوایو : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 12 شروع ہوگا۔