اظہر علی پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ کے سربراہ مقرر
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈویلپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔
پی سی بی کے مطابق یہ رول اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام!-->!-->!-->…