Browsing Tag

PCB

پاک زمبابوے پہلا ون ڈے کل ، کپتان محمد رضوان فتح کیلئے پر عزم

بولاوایو : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 12 شروع ہوگا۔

اظہر علی پی سی بی یوتھ ڈویلپمنٹ کے سربراہ مقرر

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈویلپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق یہ رول اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام

پاکستان تیسرا میچ بھی ہار گیا، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کا وائٹ واش

ہوبارٹ: تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں وائٹ واش کر لیا، پاکستان کی جانب سے دیا گیا 118 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میں پاکستان کی جانب سے

آئی سی سی کو بتا دیا ہائی برڈ ماڈل قبول نہیں، جواب کا انتظار ہے: محسن نقوی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی آمد کے حوالے سے آئی سی سی کے جواب کے منتظر ہیں۔ لاہور میں قذافی اسٹڈیم کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیم

آئندہ بھارت سے کوئی میچ نہیں کھیلیں گے: حکومت کا پاکستان نہ آنے کے بھارتی فیصلہ پر سخت رد عمل

اسلام آباد : آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈکو بھارت کے پاکستان نہ آکر کھیلنے سے متعلق آگاہ کردیا جس کے بعد پی سی بی نے حکومت پاکستان کے ساتھ رابطہ کیا اور بھارت کے نہ آنے سے متعلق آگاہ کردیا۔ ذرائع نے بتایاکہ حکومت پاکستان کی جانب سے

چیمپئنز ٹرافی ہائی برڈ ماڈل کے تحت نہیں ہوگی، بھارتی حکومت نے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھائی کی امید…

لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کئی ماہ سے دعویٰ کررہا ہے کہ ان کی ٹیم پاکستان کھیلنے نہیں آئےگی مگر ہم بھارتی میڈیا نہیں بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ کے جواب کے منتظر ہیں۔ یہ بات انہوں ںے لاہور

رافعہ حیدرکو پی سی بی ویمن ونگ کا سربراہ بنانے کا فیصلہ

لاہور: سینئر بیورو کریٹ سابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدرکو پی سی بی ویمن ونگ کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی سی بی ویمن ونگ کی سابق سربراہ تانیہ ملک نے چند روز قبل استعفیٰ دے دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سینئر

پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے: محمد رضوان

لاہور: پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے خواب ہوتا ہے یہ بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے اور اس سے بھی زیادہ یہ کہ آپ پاکستان ٹیم کی قیادت کریں۔ محمد رضوان نے پی سی بی ڈیجیٹل کو دیے گئے

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سلمان آغا نائب کپتان مقرر

لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے محمد رضوان کو وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا اعلان کردیا۔  پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آغا سلمان نائب کپتان ہوں گے۔ محسن نقوی نے

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کو شکست ، پاکستان نے سیریز جیت لی

راولپنڈی : پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری انگلینڈ نے 24 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کا آغاز کیا تو 42 رنز