Browsing Tag

Protest

رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد  : سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں

پی ٹی آئی کا احتجاج دہشت گردوں کے نشانے پر ، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد: نیکٹا نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ نیکٹا نے اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کردیا کہ جو کہ پی ٹی آئی کے عوامی اجتماع پر ہوسکتا ہے۔ نیکٹا نے اس حوالے سے

ملک چھوڑ دیں کیس واپس ہو جائیں گے کی پیشکش ہے، عمران خان نے کہا ہے 24 نومبر کی کال حتمی ہے، واپس…

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے 24 نومبر کی کال پر کوئی کمپرومائز نہیں اور نہ ہی کال واپس لے رہا ہوں۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ

پنجاب میں 3 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ، احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبےبھر میں 3 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ کردی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی۔

تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے کیلئے ڈیڑھ سال میں 270 کروڑ روپے خرچ ہوئے: رپورٹ

اسلام آباد: 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومت کے خرچ ہونے والے پیسوں سے متعلق اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ سینئر صحافی ایاز اکبر کی رپورٹ کے مطابق 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر 2 ارب

24 نومبر سے قبل پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، اہم عہدیدار مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جب کہ پی ٹی آئی پشاور کے 4 عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا۔ تحریک انصاف پشاور کی تنظیم میں اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی پشاور سٹی کے جنرل سیکریٹری، 2 سینئر نائب صدور اور ایک