Browsing Tag

PTI

بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور مونال والی سائیڈ سے بھاگ گئے : عطا تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ’یہ فائنل کال نہیں مس کال تھی۔‘ ڈی چوک میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بشری بی بی اور خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور مونال والی سائیڈ سے بھاگ گئے ہیں۔ یہ ہماری

رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد  : سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں

پی ٹی آئی کا احتجاج دہشت گردوں کے نشانے پر ، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد: نیکٹا نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ نیکٹا نے اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کردیا کہ جو کہ پی ٹی آئی کے عوامی اجتماع پر ہوسکتا ہے۔ نیکٹا نے اس حوالے سے

پی ٹی آئی احتجاج: موٹرویز ، اسلام آباد اور لاہور میں بس اڈے بند

اسلام آباد : پشاور اسلام آباد اور لاہور اسلام آباد موٹرویز سمیت ملک کی 5 موٹرویز بند کردی گئیں۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر ویز کو مرمت کے لیے بند کیا جارہا ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹر وے ایم ون اور ایم 2 کو آج رات 8 بجے سے مرمت

نو مئی کو عمران خان نے جوانوں کو ذلیل کرایا،قوم کو باہر نکلنے کا کہہ رہے ہیں اپنے بچے لندن میں ہیں:…

لاہور:پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ چند ماہ قبل پی ٹی آئی والوں سے نو مئی واقعے پر معافی مانگنے کا کہا گیا مگر اس آفر کو غلط رنگ میں لیا گیا۔نو مئی واقعے کے ذمہ دار نے معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔نو

ملک چھوڑ دیں کیس واپس ہو جائیں گے کی پیشکش ہے، عمران خان نے کہا ہے 24 نومبر کی کال حتمی ہے، واپس…

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے 24 نومبر کی کال پر کوئی کمپرومائز نہیں اور نہ ہی کال واپس لے رہا ہوں۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ

پنجاب میں 3 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ، احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبےبھر میں 3 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ کردی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی۔

تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے کیلئے ڈیڑھ سال میں 270 کروڑ روپے خرچ ہوئے: رپورٹ

اسلام آباد: 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومت کے خرچ ہونے والے پیسوں سے متعلق اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ سینئر صحافی ایاز اکبر کی رپورٹ کے مطابق 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر 2 ارب

حلفیہ کہتا ہوں بشری بی بی جھوٹ بول رہی ہیں: جنرل باجوہ کی سعودی عرب سے متعلق بیان کی تردید

راولپنڈی : سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے بشریٰ بی بی کی جانب سے سعودی عرب پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔ انگریزی اخبار دی نیوز میں سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق جنرل باجوہ کے قریبی ذریعے نے بتایا ہے کہ جو کچھ بھی

بشری بی بی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، سعودی عرب سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہے: بیرسٹر سیف

پشاور: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کا کہنا ہے بشریٰ بی بی کے بیان کے ساتھ پارٹی کا تعلق جوڑنا بے بنیاد ہے کیونکہ ان کے پاس پارٹی کا کوئی تنظیمی عہدہ نہیں ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز بشریٰ بی بی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ عمران