Browsing Tag

Qatar

امریکی مطالبہ پر قطر سے نکالے گئے حماس کے سینئر رہنما اب کون سے ملک میں ہیں؟

دوحہ: حماس کے سینئر رہنماؤں کو امریکی حکومت کے مطالبے کے بعد دوحہ سے نکال دیا گیا ہے۔ حماس کے رہنما قطر کے بعد کہاں گئے ہیں؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔ اماراتی اخبار ”دی نیشنل“ کی رپورٹ کے مطابق حماس کے سینئر رہنما 'قطر چھوڑ چکے ہیں لیکن