ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی قرار دینے کی تجویز
اسلام آباد: حکومت نے دہری شہریت کے حامل افراد کو مرکزی بینک کا گورنر، ڈپٹی گورنر لگانے اور ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کیلیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز پیش کر دیں۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک آف!-->!-->!-->…