سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ، 100 انڈکس نے 98 ہزار کی حد بھی عبور کرلی
کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری دن کاروبار کا آغاز ہوتے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس نے آج نیا ریکارڈ بنایا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے آغاز میں ہی 98 ہزار پوائنٹس سے اوپر چلا!-->!-->!-->…