Browsing Tag

Supreme Court

50 فیصد ووٹ لینے والے امیدوار کو کامیاب قرار دینے کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے انتخابات کے دوران ڈالے گئے ووٹوں میں سے کم از کم 50 فیصد لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو 20 ہزار جرمانہ عائد کرکے خارج کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں

آئینی بینچ: 5 دن میں دو ہزار مقدمات سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل سمیت مجموعی طور پر 2 ہزار سے زائد مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردیے۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان

آئینی بینچ : 18 مقدمات کی سماعت مکمل ، 15 خارج، درخواست گزاروں کو 60 ہزار جرمانہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ آئینی بینچ نے درخواست گزاروں کو مجموعی طور پر 60 ہزار روپے کے جرمانے بھی عائد کیے۔

آئینی بینچز کی تشکیل، مقدمات کی کلر کوڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کے لیے منعقدہ اجلاس میں آرٹیکل 191 (اے) کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئینی بینچز کے قیام کے حوالے سے پہلا اجلاس سربراہ آئینی

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر یوم تشکر ریلی

لاہور: لاہور میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر " مجلس اتحاد المسلمین" کے زیر اہتمام یوم تشکر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ 26 ویں آئینی کا خیر مقدم کرتے ہوئے آزاد عدلیہ اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کے حق میں پلے کارڈز اور

قومی اسمبلی کا اجلاس آج 4 بجے ہوگا، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس بھی ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس آج 4 بجے ہوگا جس کیلئے 7نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس ایجنڈے میں شامل ہے،عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا129واں نمبر ہونے پر توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کیلئے پر عزم

اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کیلئے جسٹس منصور علی شاہ نے 6 ماہ کا پلان دینے کی تجویز دی۔  چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی زیر التوا مقدمات میں کمی

جسٹس یحیٰی آفریدی چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا ہے۔ 12 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 5 میں ہو رہا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے 3 ارکان علی

جسٹس منصور، جسٹس منیب یا جسٹس یحییٰ میں سے کون بنے گا چیف جسٹس؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔خصوصی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیاجس میں نئے چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔موجودہ

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ہی دی جائیں: سپریم کورٹ نے ایک اور وضاحت جاری کردی

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس پر سپریم کورٹ کے اکثریتی 8 ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ سے دوسری وضاحت دی گئی ہے۔ اکثریتی ججز کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12 جولائی کا فیصلہ غیر