پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 تاخیر کا شکار
برسبین : آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا لیکن بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا!-->!-->!-->…