مشرق وسطیٰ میں پائلٹس کی ہزاروں آسامیاں خالی، سالانہ طلب32 ہزار 500،دستیاب صرف 45 سو ہیں
دبئی: ہوا بازی کی صنعت کی ترقی کے بعد مشرق وسطیٰ میں اس صنعت میں ہزاروں پائلٹس کی آسامیاں خالی ہیں۔ عالمی تخمینہ ظاہر کرتا ہے کہ سالانہ طلب 32,500 پائلٹس تک پہنچ جائے گی جبکہ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران صنعت میں ہر سال صرف 4,500 پائلٹ داخل!-->…