عمرہ پر جا کر بھیک مانگنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد : وزات مذہبی امور کی جانب سے عمرہ پر جانے سے قبل زائرین سے بھیک نہ مانگنے کا بیان حلفی لینے اور اس بیان حلفی کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کرنے کی تجویز اور سفارش کی گئی ہے.
بھکاریوں کو حجاز مقدس جا کر ملک کا نام بدنام!-->!-->!-->…