Browsing Tag

USA

ٹرمپ کہیں گے پھر بھی استعفی نہیں دوں گا: سربراہ امریکی فیڈرل ریزرو جیروم پاؤل

واشنگٹن : امریکا کے فیڈرل ریزرو کے سربراہ جیروم پاؤل نے کہا ہے کہ اگر نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکم دیں گے تو بھی وہ عہدہ نہیں چھوڑیں گے۔ پاؤل نے فیڈرل ریزرو کی پالیسی میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس میں شرکت کی جہاں ان سے سوال کیا گیا کہ

سوزی وائلز وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف مقرر

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں، 67 سالہ سوزی ویلز امریکی تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی

ٹرمپ کو ماہانہ ایک کروڑ 28 لاکھ تنخواہ اور الاؤنس ملیں گے، 300 ایجنٹس حفاظت پر تعینات ہوں گے

واشنگٹن: دنیا کی انتہائی بااثر اور طاقتور ترین شخصیات میں سے ایک امریکی صدر کی تنخواہ میں 235سال کے دوران صرف5بار اضافہ کیا گیا۔پہلے امریکی صد ر جارج واشنگٹن1789میں سالانہ69لاکھ46 ہزار روپے تنخواہ لیتے تھے۔2025میں امریکا کے47ویں صدر ڈونلڈ

ٹرمپ کی جیت پر یورپی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

ویانا: ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ امریکا کا صدر منتخب ہونے پر یورپی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رہی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی حصص میں کمی ٹرمپ کے غیر ملکی درآمدات پر اعلیٰ محصولات عائد کرنے اور مہنگے آف شور ونڈ پروجیکٹس

امریکی الیکشن : ٹرمپ کو برتری ، کملا ہیرس پیچھے

واشنگٹن : ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار اور ملک کی نائب صدر کاملا ہیرس نے نو ریاستوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کاملا اب تک جن ریاستوں میں کامیاب ہوئی ہیں ان میں نیویارک، روڈ آئی لینڈ ، میساچوسٹس، کنیٹیکٹ ، ڈیلاوئیر، نیو جرزی،

بم کی دھمکی، اٹلانٹا اور جارجیا میں پولنگ روک دی گئی

اٹلانٹا: بم کی دھمکیاں ملنے کے بعد اٹلانٹا اور جارجیا کے کچھ پولنگ سٹیشنز کو بند کردیا گیا ہے۔ جارجیا میں گزشتہ انتخابات میں بھی تنازع ہوا تھا اور یہاں کے نتائج سولہ دن بعد فائنل ہوئے تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلٹن کاؤنٹی پولیس کا کہنا

کملا ہیرس کو فتح کیلئے 44، ٹرمپ کو 51 ووٹ درکار ہیں: امریکی میڈیا

واشنگٹن:امریکی تمام ریاستوں میں الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 538 ہے جبکہ سفید عمارت کا مکین بننے کے لیے امیدوار کو 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرنا ہوں گے۔ امریکا میں الیکٹورل ووٹ ریاستوں کی کانگریس میں نمائندگی کی بنیاد پر مختص کیے جاتے ہیں جو ان

الیکشن نتائج کے بعد بدامنی کا خدشہ، امریکی نیشنل گارڈز کو ہائی الرٹ کردیا گیا

واشنگٹن : امریکا میں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے اور وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون ہوگا اس حوالے سے صورتحال تاحال غیرواضح ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس دونوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے اور کسی کو بھی نہیں معلوم کہ اس انتخاب

امریکی صدارتی الیکشن، سب سے آخر میں فوجی بیلٹوں کی گتنی ہوگی

واشنگٹن : عموماً انتخاب کے روز ڈالے گئے ووٹوں کو پہلے گنا جاتا ہے۔ اس کے بعد بذریعہ ڈاک ڈالے گئے ووٹ، چیلنج کیے گئے ووٹ، اور پھر بیرون ملک اور فوجی بیلٹوں کی گنتی کی جاتی ہے۔ مقامی انتخابی عملہ انفرادی ووٹوں کی تصدیق، پروسیسنگ اور گنتی

امریکی فضائی طاقت کا مقابلہ، چین نے جے 35 اے سٹیلتھ فائٹر جیٹ تیار کرلیا

ہانگ کانگ: چین کی فضائیہ اپنے نئے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے جے 35 اے کو باضابطہ طور پر نمائش کے لیے پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ چین کی فوجی صلاحیتوں میں اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ چین ایئر فورس کے حکام نے پریس کانفرنس کے