Browsing Tag

War

ٹرمپ کی جیت ، یوکرین کے صدر روس سے جنگ ختم کرنے پر آمادہ

کیف : یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ہفتے کے روز نشر ہونے والے ایک ریڈیو انٹرویو میں کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا چاہیے کہ روس کے ساتھ جنگ اگلے سال سفارت کاری کے ذریعے ختم ہوجائے۔ زیلنسکی نے مشرقی یوکرین

روس زیر قبضہ علاقوں کو برقرار رکھے، یوکرین 20 سال تک نیٹو میں شمولیت کا ارادہ ترک کردے: ٹرمپ کا جنگ…

واشنگٹن : امریکا میں صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس کا عہدہ سنبھالنے سے پہلے بارہا روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کا وعدہ کیا ہے۔ یہاں تک کہ انہوں نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے بھی بات کی ہے۔ ٹرمپ کی جانب

ایران، حزب اللہ اور حماس کیخلاف کارروائیاں کرنے والوں کو کچل کر رکھ دیں گے: ایرانی سپریم لیڈر

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دھمکی دی ہے کہ ایران اور اس کے اتحادیوں پر حملوں کے جواب میں اسرائیل اور امریکہ کو سخت جواب دیا جائے گا۔ ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ "دشمن چاہے وہ صیہونی

اکتوبر رواں سال صیہونی فوجیوں کی ہلاکتوں کے حوالے سے بدترین مہینہ قرار، یکم سے 31 اکتوبر کے دوران 62…

تل ابیب:اکتوبر 2023 ء کے بعد اکتوبر 2024 ء بھی اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کے حوالے سے بدترین مہینہ رہا ہے۔ جنوبی لبنان اور غزہ میں اکتوبر میں کم از کم 62 فوجی ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی

اسرائیلی حملوں سے ایران کے دو فوجی اہلکار شہید ہوئے: ایرانی سرکاری میڈیا

تہران : ایرانی فوج نے صبح سویرے ہونے والے اسرائیلی حملوں میں اپنے دو فوجی اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نے ایران کی فوج کی جانب سے جاری اعلامیے کو نشر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’گزشتہ رات ایران کی

کامیابی سے دفاع کیا: ایرانی فوج، حملے مکمل ہوگئے :اسرائیلی فوج

تہران : ایران کی فضائی دفاعی افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے تہران، خوزستان اور ایلام صوبوں میں اس کے اڈوں پر حملے کیے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ حملوں کا کامیابی سے مقابلہ کیا گیا ہے لیکن کچھ مقامات پر ’محدود نقصان‘ ہوا ہے۔

اسرائیل کے ایران پر حملے، تہران میں دھماکوں کی آوازیں

تل ابیب: اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو اسرائیل پر ایران کی جانب سے

حسن نصراللہ کی لوکیشن کا پتا چلانے کیلئے پراسرار مادے کا استعمال کیا گیا:اسرائیلی میڈیا

بیروت (وژن پوائنٹ) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا پتا چلانے کیلئے صرف دو منٹ لگے جبکہ ان کی لوکیشن جاننے کیلئے پراسرار مادہ استعمال کیا گیا۔ اسرائیلی اخبار ”معاریف“ کے مطابق ایک