اسرائیل حماس جنگ کے 425 دن:شہیدوں کی تعداد 44,500 سے تجاوز کر گئی

اسرائیل اور حماس کی جنگ کو 425 دن مکمل ہو گئے،، اس دوران 44 ہزار 532 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں،،

شہدا میں سب سے بڑی تعداد معصوم بچوں کی ہے،، اس جنگ میں اب تک 18 ہزار 858 بچے شہید ہو چکےہیں،،

دوسری بڑی تعداد خواتین کی ہے،، 11 ہزار 946 خواتین اسرائیلی حملوں میں جام شہادت نوش کر چکی ہیں،،

زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار 538 سے زیادہ ہے،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے