پی ایس ایل 2025:فرنچائزز کھلاڑیوں کی بولی 11 جنوری کو لگے گی

پاکستان سپرلیگ کے دسویں ایڈیشن کے لئے مقامی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی بولی 11 جنوری کو منعقد کی جائے گی،،

پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ بولی کےلئے دبئی یا سعودی عرب میں تقریب منعقد کی جائے گی،،

ابھی تک غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستیابی سے متعلق معلومات نہیں مل سکی ہیں

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے