پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس نئے ریکارڈ بناتا ہوا 1 لاکھ 15 ہزار کی حد عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اس وقت 163 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 344 پر آ گیا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 172 کی نئی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 180 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے