اسلم اقبال، حماد اظہر اور مراد سعید اشتہاری قرار

لاہور : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی ہے۔

عدالت نے 8 روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال، حماد اظہر، مراد سعید، زبیر نیازی، حامد رضا گیلانی، محمد جاوید، عبد الصمد اور واثق قیوم کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ملزمان کو اشتہاری قرار دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے