Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستانی خلا بازذیشان علی کاخلائی مشن شین ژو 24 پر روانگی سے قبل قوم کو والہانہ سلام

نومبر 25, 2026

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»پرتگال میں 100 میں سے 92 شادیاں ٹوٹ جاتی ہیں: رپورٹ میں انکشاف
تازہ ترین

پرتگال میں 100 میں سے 92 شادیاں ٹوٹ جاتی ہیں: رپورٹ میں انکشاف

EditorBy Editorدسمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لندن : دنیا میں طلاق کی شرح سب سے زیادہ امریکا، برطانیہ، جاپان، کینیڈا، سعودی عرب، بنگلہ دیش یاایران میں نہیں بلکہ ایک ایسے ملک میں ہے جہاں کی آبادی صرف ایک کروڑ چار لاکھ اور 25 ہزار ہے۔

گلوبل انڈیکس کے اعداد و شمار کے مطابق امریکا جیسے ملک میں طلاق کی شرح 45 فیصد ہے اور وہ اس فہرست میں 19 ویں نمبر پر ہے۔ کینیڈا میں بھی شرح اتنی ہی ہے۔

امریکا کے برعکس یورپی ممالک میں عام طور پر طلاق کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

ورلڈ بینک اور او ای سی ڈی کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ طلاق کی شرح رکھنے والا ملک پرتگال ہے جہاں یہ شرح حیران کن طور 92 فیصد ہے۔

پرتگال کے بعد طلاق کی سب سے زیادہ شرح اسپین میں ہے جو کہ 85 فیصد ہے اس کے بعد نمبر لکسمبرگ، فن لینڈ، بیلجیئم، فرانس اور سویڈن کا آتا ہے جہاں یہ شرح 50 فیصد ہے۔

ایشیائی ممالک میں بھی طلاق کی شرح میں کچھ برسوں سے بے پناہ اضافہ ہوا ہے لیکن اب بھی ان ممالک میں طلاق کی شرح یورپی ممالک سے کافی کم ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستانی خلا بازذیشان علی کاخلائی مشن شین ژو 24 پر روانگی سے قبل قوم کو والہانہ سلام

    نومبر 25, 2026

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.