اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق 25 نومبر2026 کے لیےپٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی اور نئی قیمت 318 روپے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے اور نئی قیمت 353 روپے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
