Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستانی خلا بازذیشان علی کاخلائی مشن شین ژو 24 پر روانگی سے قبل قوم کو والہانہ سلام

نومبر 25, 2026

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»ماں نے بیٹی کو قتل کرکے نعش کوڑے میں پھینک دی
تازہ ترین

ماں نے بیٹی کو قتل کرکے نعش کوڑے میں پھینک دی

EditorBy Editorدسمبر 20, 2024Updated:دسمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

قاہرہ :مصر میں سگی ماں نے کم عمر بیٹی کو قتل کر کے نعش کچرے کے ڈرم میں پھینک دی ۔العربیہ نیوز کے مطابق ہولناک واقعہ مصر کے علاقے العبیش میں پیش آیا جب اہل محلہ کو کچرے کے ڈرم میں کم عمر بچی کی نعش ملی جس کا سارا جسم خون میں ڈوبا ہوا تھا۔اہل محلہ نے فوری طورپر پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس نے نعش تحویل میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔
قتل کا معمہ سلجھاتے ہوئے تحقیقاتی آفیسر اس ویڈیو فوٹیج تک پہنچ گیا جو اس علاقے کے سی سی کیمرے کی تھی جہاں سے نعش برآمد ہوئی تھی۔

ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے جو بیان دیا وہ انتہائی حیران کن بلکہ ناقابل یقین تھا۔ ملزمہ اور اس کے شوہر نے بتایا کہ بچی کو کپڑوں میں پیشاب کرنے کی بیماری تھی جس کی وجہ سے وہ سخت پریشان رہتے تھے۔

مقتولہ بچی کے سوتیلے باپ نے بیان میں کہا کہ اسے متعدد بار ایسا کرنے سے منع کیا بلکہ سخت مارا بھی تاکہ وہ اس عادت سے باز آجائے مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔سوتیلا باپ تو غیر تھا یہاں تو سگی ماں بھی سنگدلی میں اس سے دوہاتھ آگے نکلی اور بیٹی کو گرم سلاخ سے داغنے میں اپنے شوہر کی مدد کرتی تھی دونوں مل کر کم سن کو مارا کرتے تھے۔

واردات والے دن ملزمان نے مل کر بچی پر اس قدر تشدد کیا کہ وہ اسے سہہ نہ سکی اور ہلاک ہو گئی۔ پولیس نے ملزمان کا بیان ریکارڈ کرکے انہیں پراسیکیوشن کے حوالے کردیا جہاں ان سے مزید تحقیقات کے بعد کیس عدالت میں جمع کیا جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستانی خلا بازذیشان علی کاخلائی مشن شین ژو 24 پر روانگی سے قبل قوم کو والہانہ سلام

    نومبر 25, 2026

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.