امریکہ:تیز رفتار کار کی حجام کی دکان میں گھسنے کی ویڈیو جاری،25 افراد زخمی

امریکی ریاست ٹیکسس میں ایک تیز رفتار کار حجام کی دکان میں شیشے توڑتے ہوئے گھس گئی جس سے 25 افراد زخمی ہو گئے۔۔۔

پولیس کے مطابق 61 سالہ کار ڈرائیور ڈائیلیسس کروا کر آ رہا تھا کہ تیزی رفتاری کے باعث گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور حجام کی دکان میں گھس گیا۔۔

حجام کی دکان میں گاڑی ٹکرانے سے پہلے ڈرائیور نے ایک چرچ کے قریب کئی گاڑیوں کو بھی ٹکر ماری تھی۔۔۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور کو میڈیکل ایمرجنسی تھی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے