حکومت جاتے ہی راہیں جدا ، بشار الاسد کی اہلیہ خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں

ماسکو : ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ معزول شامی صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسماالاسد نے شوہر سے علیحدگی کے لیے روسی عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔

اسماالاسد شوہر سے طلاق لے کر برطانیہ منتقل ہونا چاہتی ہیںوہ ماسکو میں خوش نہیں، انگلینڈ میں قانونی فرم سے رابطہ کیا ہےدو ہفتے قبل شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کے قبضے سے قبل ہی صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار ہوگئے تھے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے