پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز گو کہ زبردست تیزی رہی تاہم غیر ملکی سرمایہ کاروں نے مارکیٹ سے نکلنے کو ترجیح دی۔۔۔۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 23 دسمبر کو غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ایک کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کے حصص خریدے۔۔۔
اسی دوران ایک کروڑ 77 لاکھ 50 ہزار ڈالر کے شیئرز فروخت کئے۔۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیٹ فارن انویسٹمنٹ منفی 25 لاکھ 20 ہزار ڈالر رہی۔۔۔