کراچی کےشہریوں سے35کروڑ روپےکا فراڈ کرنےوالا ملزم پولیس نےدھر لیا

کراچی پولیس نے ایک ایسے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جو بھیس بدل کر روپوش ہو گیا تھا۔۔ پولیس کے مطابق ملزم زبیر احتشام نے گاڑیوں کی خرید و فروخت کا کاروبار شروع کیا اور شہریوں سے 35 کروڑ روپے اکٹھے کر کے روپوش ہو گیا تھا۔۔

کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے تعلق رکھنے والے ملزم کے خلاف 6 ایف آئی آرز پہلے سے درج تھیں۔۔

پولیس نے متاثرہ شہریوں سے رابطہ کرنا شروع کر دیا ہے۔۔۔ ادھر ملزم زبیر احتشام سے تفتیش بھی جاری ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے