نیا سال نئی خوشخبری:بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ماہانہ قسط میں1000 روپے اضافہ

0

چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے سال نو پر مستحق خواتین کیلئےبڑا اعلان کر دیا۔

جنوری 2025 سے بینظیر کفالت سہہ ماہی قسط کی رقم کو 10500 سے بڑھا کر 13500 روپے کر دیا گیا۔۔۔ ہر ماہ مستحق خواتین کو 3000 روپے ادا کئے جائیں گے۔۔

سینیٹر روبینہ خالد نے کہا یہ سال ہم بینظیر ہنر مند پروگرام کیلئے وقف کررہے ہیں۔۔ ہنر مند پروگرام کے ذریعے مستحق افراد خود اپنا روزگار کما کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکیں گے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.