اسلام آباد:ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ سفیر شفقت علی خان کو وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے
جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق وہ ممتاز زہرہ بلوچ کی جگہ فرائض انجام دیں گے جو فرانس میں پاکستان کی سفیر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔