سال 2024 کے آخری ماہ دسمبر میں اسرائیل نے غزہ پر 1400 فضائی حملے کئے۔۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے فائٹر جیٹس، ہیلی کاپٹرز اور ڈرون حملوں میں 1170 فلسطینیوں کو شہید کیا۔۔
رپورٹ کے مطابق یہ حملے زمینی فوج کی مدد کے لئے کئے گئے۔۔۔ دسمبر میں اوسطً یومیہ 45 فضائی حملے صرف غزہ پر کئے گئے۔۔