Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستانی خلا بازذیشان علی کاخلائی مشن شین ژو 24 پر روانگی سے قبل قوم کو والہانہ سلام

نومبر 25, 2026

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»بھارت کا سب سے بڑا مسئلہ ڈوپنگ ہے، کوچز کو ایتھلیٹس کو بتانا چاہیے: نیرج چوپڑا
تازہ ترین

بھارت کا سب سے بڑا مسئلہ ڈوپنگ ہے، کوچز کو ایتھلیٹس کو بتانا چاہیے: نیرج چوپڑا

EditorBy Editorجنوری 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نئی دہلی : بھارت کے جیولین تھرور نیرج چوپڑا بھارت میں ڈوپنگ کے حوالے سے بول پڑے۔

نیرج چوپڑا نے ڈوپنگ کو بھارت میں سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دنوں بھارت کے ایتھلیٹس میں سب سے بڑا مسئلہ ڈوپنگ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں ایتھلیٹس کو بتانا چاہوں گا کہ اگر دماغ میں ڈوپنگ آ جائے تو آپ مقابلہ نہیں کر سکتے، ایتھلیٹس سمجھتے ہیں کہ ڈوپنگ سے وہ اچھا پرفارم کریں گے تو یہ سچ نہیں ہے۔

نیرج چوپڑا کا کہنا ہے کہ سخت محنت، خود پر یقین اور اچھی رہنمائی سے ہی کامیابی ملتی ہے، ڈوپنگ ٹیسٹ میں آپ پکڑے جاتے ہیں، جس کے بعد 2 سے 4 سال پابندی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بھارتی جیولین تھرور نے کہا کہ کوچز سے میری درخواست ہے کہ وہ ایتھلیٹس کو بتائیں کہ انہیں ڈوپنگ سے مدد نہیں ملے گی۔

ایک رپورٹ کے مطابق 2022ء میں سب سے زیادہ بھارتی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

بھارت کے 3 ہزار 865 کے ڈوپ ٹیسٹ ہوئے تھے جن میں سے 125 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آئے۔

بھارت واحد ملک ہے جس کے 100 سے زائد ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آئے ہیں۔

بھارت 10 سال میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے حوالے سے دوسرا بدترین ملک ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے حوالے سے روس کا پہلا اور چین کا دوسرا نمبر ہے۔ 

ایک رپورٹ کے مطابق اپریل 2022ء سے مارچ 2023ء تک بھارت کے 142 کھلاڑی ڈوپنگ میں پکڑے گئے تھے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستانی خلا بازذیشان علی کاخلائی مشن شین ژو 24 پر روانگی سے قبل قوم کو والہانہ سلام

    نومبر 25, 2026

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.