قومی اسمبلی اجلاس:ایوان اووو اووو کی آوازوں سے گونج اٹھا

0

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔۔۔ اپوزیشن اور حکومتی بینچوں کے درمیان گرما گرم بحث کے باعث ایوان میں کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی ہے۔۔۔

قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے نکتہ سوالات پر 190 ملین پاؤنڈ پر بات چیت شروع کی۔۔۔ انہوں نے کہا 190 ملین پاؤنڈز قومی خزانے میں آئے۔۔۔اس پر بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پہ مقدمہ بنایا گیا

حسن نواز نے کیسے ایون فیلڈ میں اپارٹمنٹ خریدا؟ پہلے اس پر انکوائری شروع کی جائے۔۔۔کیا حسن نواز نے سرئیے بیچ کر وہاں فلیٹ خریدا۔۔۔

اووو اووو کی آوازوں سے ایوان گونج اٹھا

اپوزیشن نے اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔۔۔ حزب اختلاف کے تمام ممبرز قومی اسمبلی ہال سے باہر چلے گئے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.