حکومت پی ٹی آئی مذاکرات:تیسرا اجلاس16جنوری کو طلب

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور 16 جنوری کو طلب کو ہو گا۔۔۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے مذاکرات کی طلبی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں ہو گا۔۔

اس سے پہلے اسپیکر نے اجلاس 15 جنوری کو طلب کیا تھا لیکن حکومت اور اپوزیشن کے اصرار پر اب اجلاس 16 جنوری کو ہو گا۔۔۔

مذاکرات کا تیسرا دور بھی ان کیمرہ ہو گا۔۔۔ میڈیا کو کوریج کی اجازت نہیں ہو گی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے