نائیجیریا کے علاقے نائجر میں ایک آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 60 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔۔۔۔ ٹینکر سے آئل لیک ہو رہا تھا قریب گزرتے لوگوں نے آئل اکٹھا کرنا شروع کیا جس کے باعث کسی چیز کے ٹکرانے سے ٹینکر میں آگ لگ گئی۔۔۔
قریب سے گزرتے ایک اور آئل ٹینکر کو بھی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔۔۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے